اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق ، کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں امام بارگاہ حیدر کرار میں حضرت سیدہ فاطمہ زہرا سلام علیہا کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد کی گئی جس سے علامہ علی رضا رضوی صاحب نے خطاب کیا۔

13 نومبر 2024 - 13:12